: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سمستى پور، 15 دسمبر(يو اين آئى) بہار ميں اس ضلع کے روسڑا تھانہ علاقہ کے بن ڈيہا گاؤں ميں کل رات زمين کے تنازعہ ميں کل ايک بزرگ کسان کا پيٹ پيٹ کر قتل کرديا گيا۔ روسڑا کے سب ڈويژنل پوليس افسر گريندر موہن کمار نے آج
يہاں بتايا کہ بن ڈيہا گاؤں کے باشندہ 60 سالہ کسان کاميشور منڈل کا زمين کے معاملے پر پڑوسى کے ساتھ پہلے سے ہى تنازعہ چل رہا تھا۔ اسى معاملے پر کل رات چند افراد نے منڈل کے گھر پر حملہ کرديا اور لاٹھى ڈنڈوں سے پيٹ پيٹ کر اس کا قتل کرديا۔